عظیم کشمکش پروجیکٹ 2.0

یسوع کی واپسی کی تیاری میں 2023 اور 2024 کے دوران لاکھوں کاپیوں کی تقسیم میں شامل ہوں۔

Cover-Image_UR
iqL1705928575645

ایلن جی وائٹ

سیونتھ ڈے ایڈونٹسٹ چرچ کے شریک بانی

میں اس کتاب کے لئے ایک وسیع اشاعت دیکھنے کے لئے زیادہ بے چین ہوں عظیم کشمکش، دنیا کے لئے انتباہ کا آخری پیغام میری کسی بھی دوسری کتاب کے مقابلے میں زیادہ واضح طور پر دیا گیا ہے۔

27.6k

ڈاؤن لوڈ

122

زبان

pTi1706000110755

ٹیڈ این سی ولسن

صدر، سیونتھ ڈے ایڈوینٹسٹ چرچ

ٹیڈ این سی ولسن

صدر، سیونتھ ڈے ایڈوینٹسٹ چرچ

کیسے شرکت کی جائے

مرحلہ

چرچ بورڈ کا منصوبہ پیش کریں

مرحلہ

آؤٹ ریچ علاقہ منتخب کریں

مرحلہ

انوینٹری آرڈر کریں

مرحلہ

تقسیم کریں

خُداوند نے مجھے یہ کِتاب لِکھنے کے لیے متاثر کیا تاکہ بلا تاخیر یہ کِتاب دُنیا کے ہر حصّے میں پھیل جائے، کیونکہ اس کِتاب میں جو تنبیہ مندرج ہے وہ لوگوں کی خُداوند کے روز عظیم کے دِن ثابت قدم کھڑے ہونے کی تیاری کے لیے ضروری ہے۔

ebB1706110102934

ایلن جی وائٹ، مخطوطہ 24، 1891

عظیم کشمکش اور معاون ذرائع ڈاؤنلوڈ کریں

عظیم کشمکش

خلاصہ

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دُنیا بہتر ہو رہی ہے یا بد تر؟ حیرت کی بات نہیں ہے، کہ آج لوگوں کی ایک بھاری اکثریت کا ماننا ہے کہ دُنیابد ترہوتی جارہی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ عالمی مایوسی بُری خبروں سے نہائی ہوئی ثقافت کا نتیجہ ہو، یا ممکن ہے کہ ہم موروثی طور پر اس کتاب کے ہر دے میں پیش کردہ دھرتی کو ہلا دینے والی حقیقت کو جانتے ہوں: ہمارے سیارے کے ساتھ کچھ انتہائی پیچیدہ مسئلہ ہے اور اِسے ٹھیک کرنا ہمارے بس میں نہیں ہے۔

عظیم کشمکش نہ صرف انسانی تذلیل کی اصلیت کا پردہ فاش کرتی ہے بلکہ وبائی امراض اور خطرات، بد عنوانی، خون ریزی، اور غارت گری کے پسِ پردہ پھیلی ہوئی انتہائی طاقتور جدوجہد کا انکشاف کرتی ہے۔ اس حیرت انگیز کاوش میں آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ برائی کا چہرہ ہوتا ہے، اچھائی کا ایک فاتح ہوتا ہے، اور بدی کا خاتمہ ہوتا ہے۔ اگر آپ اس دنیا کے خاتمے اور آنے والی شاندار و دلکش دنیا کے لیے تیاری کرنا چاہتے ہیں توآپ کو یہ کتاب لازمی پڑھنی چاہیے۔

زبان:

سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کیا گیا

Cover-Image_DE

زبان: German

Cover-Image_FR

زبان: French

Cover-Image_PT

زبان: Portuguese

Cover-Image_ES

زبان: Spanish

Cover-Image_RU

زبان: Russian

Cover-Image_CS

زبان: Czech

Cover-Image_AR

زبان: Arabic

Cover-Image_NL

زبان: Dutch

Cover-Image_ZH-Hant

زبان: Chinese

مزید جاننا چاہتے ہیں؟

  • Privacy Policy
  • Legal Notice
  • Trademark and Logo Usage